سوال: یہ کہنا کیسا ہے کہ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی معاف نہیں تھی ؟
جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر قائل کی مراد یہ ہے کہ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی فرض تھی تو یہ کہنے میں حرج نہیں ،البتہ اگر مراد کچھ اور ہے تو وضاحت کریں ۔

Tags یہ کہنا کیسا ہے کہ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی معاف نہیں تھی ؟