آنکھ سے بیماری کی وجہ سے پانی بہتا ہے اور منہ پر لگ جاتا ہے تو منہ دھوئے بغیر کس طرح منہ پاک کیا ساسکتا ہے؟

سوال: آنکھ سے بیماری کی وجہ سے پانی بہتا ہے  اور منہ پر لگ جاتا ہے تو  منہ دھوئے بغیر کس طرح منہ  پاک کیا ساسکتا ہے؟

جواب: صورت مسئولہ میں منہ کو پاک کرنے کے لئے منہ کو دھونا ضروری ہوگا ۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *