آنکھ میں لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہوجائے گا؟

سوال:  آنکھ میں لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہوجائے گا؟

جواب: جی ہاں! لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا کیونکہ آنکھ کے اندونی حصے کو وضو وغسل میں دھونا ضروری نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *