ریکارڈ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت کرنا لازم ہوگا؟

سوال:  ریکارڈ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت کرنا لازم ہوگا؟

جواب: ٹی وی،مووی،ٹیپ،ریڈیووغیرہ پرآیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *