اس دور میں اگر فرشتے اُتاریں جائیں وہ اگر سچ بولیں تو مارے جائیں کیا یہ شعر کفریہ شعر ہے؟

اس دور میں اگر فرشتے اُتاریں  جائیں

وہ اگر سچ بولیں تو مارے جائیں

کیا یہ شعر کفریہ شعر ہے؟

جواب:سوال میں بیان کردہ شعر  کفریہ معنی پر مشتمل ہے ،لہذا اس شعر کو نہ پڑھاجائے ۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے