امام جماعت کے دوران فوت ہو جائے تو مقتدی کیا کرے؟

سوال: امام جماعت کے دوران فوت ہو جائے تو مقتدی کیا کرے؟

جواب: امام  کے جماعت کے دوران فوت ہونے سے مقتدیوں کی نماز ٹوٹ جائے گی  اور  مقتدیوں کاشروع سے نماز پڑھنا ضروری ہوگا۔

بہار شریعت،حصہ3ص603میں ہے: نماز میں امام کا انتقال ہوگیا، اگرچہ قعدۂ اخیرہ میں تو مقتدیوں کی نماز باطل ہوگئی، سرے سے پڑھنا ضروری ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے