سوال: امام مسجد نے مرتد کا جنازہ پڑھادیا تو اب امام مسجد کے بارے کیا حکم ہے؟
جواب:جان بوجھ کر مرتد کا جنازہ پڑھانا اسلام سے خارج کر دیتا ہے ،رہا یہ کہ امام صاحب نے مرتد کا جنازہ کیوں پڑھا اس کی تفصیل نہیں کہ جس کا جنازہ پڑھایا کیاوہ واقعی مرتد بھی تھا یانہیں؟اگر مرتد تھا ،تو آیا امام صاحب کو اس کے مرتد ہونے کا علم تھا یانہیں ،تفصیل کے ساتھ دارالافتاءاہلسنت کے فون نمبر پر رابطہ کریں ۔