اگرکوئی کفارے کے روزے رکھ رہا ہواورعیدکے ایام آجائیں توکیاعید کا روزہ رکھ سکتے ہیں ؟

سوال: اگرکوئی کفارے کے روزے رکھ رہا ہواورعیدکے ایام آجائیں توکیاعید کا روزہ رکھ سکتے ہیں ؟

جواب:اولاً یہ یاد رہے کہ روزے سے کفارہ ادا کرنے میں یہ شرط ہے کہ نہ اِس مدت کے اندر ماہ رمضان ہو،نہ عیدالفطر،نہ عیدالاضحی نہ ایام تشریق،لہذاکفارے کے روزے یوں رکھے  کہ درمیان میں مذکورہ ایام  نہ آتے ہوں اوراگرکسی نے اس طرح روزے رکھناشروع کربھی دئیے،توان ایام میں روزہ رکھناجائز نہ ہوگااوراس صورت میں دوبارہ سے پے درپے یعنی بغیر وقفہ کئے روزے رکھنے ہوں گے۔

مغرب کی اذان ہوتے ہی دروازے بند کر لینے چاہئے کہ شیاطین اور جنات گھر میں داخل ہو جاتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے