اگر ماموں کی شادی پرمووی بن رہی ہو تو ساتھ بیٹھنا چاہئے یا ناراض کرناچاہئے ؟

سوال: اگر ماموں کی شادی پرمووی بن رہی ہو تو ساتھ بیٹھنا چاہئے یا ناراض کرناچاہئے ؟

جواب:شادی بیاہ میں مووی بنانایابنواناجیسے فی زمانہ اکثرشادیوں میں غیرشرعی کاموں کاارتکاب ہوتاہے ،بے پردگی  اورمردوعورت کااختلاط ہوتاہے اورپھریہاں عورتوں کامووی بنوانافتنے سے خالی نہیں لہذااس کی اجازت نہیں۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *