اگر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرجائے تو کیا ٹینک کا پانی ناپاک ہوجائے گا؟

سوال: اگر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرجائے تو کیا ٹینک کا پانی ناپاک ہوجائے گا؟

جواب: ایسا ٹینک جو دہ در دہ (دس ہاتھ لمبا دس ہاتھ چوڑا) نہ ہو اس میں اگر چھپکلی گر کر مر جائے تو اس سے ٹینکی کا پانی ناپاک ہو جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے