اگر کسی نے نماز میں علیہم پر وقف کیا اور پھر پیچھے سے پڑھنے  کی بجائے آگے سے غیر المغضوب  علیم والضالین سے پڑھا تو کیا نماز ہو گئی؟

سوال: اگر کسی نے نماز میں علیہم پر وقف کیا اور پھر پیچھے سے پڑھنے  کی بجائے آگے سے غیر المغضوب  علیم والضالین سے پڑھا تو کیا نماز ہو گئی؟

جواب: صراط الذين  انعمت عليم پر وقف کرنے کے بعد پیچھے سے ملا کر پڑھا جائے اور اگر کسی نے پیچھے سے ملا کر پڑھنے کی بجائے آگے سے غیر المغضوب  علیم والضالین سے پڑھا تو نماز ہو جائے گی۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے