اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟

سوال: اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟

جواب: جی ہاں  پڑھ سکتے ہیں جبکہ مکروہ وقت نہ ہو  ۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *