اگر کوئی اس طرح اجارہ کرے کہ آپ کو عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس منٹ وقت دینا ہے تو یہ کیسا ہے؟

سوال: اگر کوئی اس طرح اجارہ کرے کہ آپ کو عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس منٹ وقت دینا ہے تو یہ کیسا ہے؟

جواب:جس کام پر اجارہ کیا جارہا ہے وہ کام اگر شرعاًجائز ہو اور اس میں وقت،اجرت معلوم ہو تو اس اجارے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے