اگر کوئی عورت بے پردگی کے ساتھ نوکری کرے تو کیا اس کی کمائی بھی حرام ہے؟

سوال: اگر کوئی عورت بے پردگی کے ساتھ نوکری کرے تو کیا اس کی کمائی بھی حرام ہے؟

جواب: بے پردگی کرنا،ناجائزو گناہ ہے ،البتہ اگر اس عورت کے کام میں کوئی شرعی خرابی نہیں  تو اس کی اجرت حلال ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے