اگر کوئی قسم کھا لے کہ میں تجھی سے شادی کروں گا کسی اور سے نہیں کروگا,بعد میں کسی اور سے شادی کرلے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟

سوال:  اگر کوئی قسم کھا لے کہ میں تجھی سے شادی کروں گا  کسی اور سے نہیں کروگا,بعد میں کسی اور سے شادی کرلے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟

جواب:’’تجھی سے شادی کروں گا ‘‘کی قسم تو مرنے پر ہی ٹوٹے گی البتہ’’ کسی دوسری سے شادی نہ کرنے کی قسم‘‘ ، کسی سے شادی کرنے پر ٹوٹ جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *