کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال:  کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب:سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا البتہ سگریٹ پینے کے بعد اگر عبادت کرنی ہویا ذکر اذاکار کرنا ہو تو اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ منہ میں کسی قسم کی بدبو نہ رہے۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *