ایسا پاجامہ کہ جس میں گھٹنے چھپ جائیں اور یہ گھٹنوں سے نیچے ہو تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: ایسا پاجامہ کہ  جس میں گھٹنے چھپ جائیں اور یہ گھٹنوں سے نیچے ہو تو کیا یہ جائز ہے؟

جواب:ایسا پاجامہ کہ جس میں گھٹنے چھپ جائیں یہ پہننا جائز ہے ،لیکن نماز پڑھنی ہو تو ایسا پاجامہ پہن کر نماز نہ پڑھی جائے کہ جس کے پائنچے ٹخنوں سے بہت اونچے گھٹنوں کے قریب ہوں کیونکہ ایسا پاجامہ پہن کر کسی معزز شخصیت کے سامنے جانا معیوب اور اس شخصیت کی عزت کے مخالف سمجھا جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ  سب سے زیادہ حق دار ہے کہ اس کی بارگاہ میں   باعزت طریقے سے پیش ہوا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے