سوال: ایک بچہ جو ابھی بالغ نہ ہو سمجھدار ہو تو کیا عورت اس کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے جبکہ اس کے علاوہ کوئی محرم اس کے ساتھ نہیں ؟
جواب: ایسا محرم، سمجھدار بچہ جو بالغ تو نہ ہو لیکن بالغ ہونے کے قریب ہو یعنی مراہق ہو اس کے ساتھ عورت عمرہ پر جانا چاہے تو جاسکتی ہے۔