ایک شخص پر قضا نمازیں ذمہ پر ہیں وہ اب انہیں پڑھنا شروع کر دے اور اسے پڑھتا رہے تو کیا بقیہ نمازیں اس کے ذمہ سے معاف ہو جائیں گی؟

سوال: ایک شخص پر قضا نمازیں ذمہ پر ہیں وہ اب انہیں پڑھنا شروع کر دے اور اسے پڑھتا رہے تو کیا بقیہ نمازیں اس کے ذمہ سے  معاف  ہو جائیں گی؟

جواب:بعض قضا نمازیں پڑھنے سے  بقیہ  قضا نمازیں  ذمہ سے ساقط نہیں ہوں گی،جتنی قضا نمازیں ذمہ پر  ہیں سبھی کوپڑھنا پڑے گا۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے