حقہ پینا کیسا ہے؟

سوال: حقہ پینا کیسا ہے؟

جواب:حقہ اگر ایسا ہو کہ جسے پینے سے عقل زائل ہوجائے تو اسے پینا ناجائزوگناہ ہے اوراگر اس سے عقل توزائل نہیں ہوتی  ہو،مگر منہ سے بدبو آتی ہے تو اسےپینا مکروہ تنزیہی خلاف اولی ہے،اگر منہ  بدبودار نہ ہواور نہ ہی کسی اور شرعی قباحت پرمشتمل ہو تو اسے پینا مباح ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *