ایک گاڑی ہے جس کی سیٹ کے نیچے ڈگی ہوتی ہے ،تواس ڈگی میں دینی کتاب رکھ کر اس سیٹ پر بیٹھ کر گاڑی چلا سکتے ہیں ؟

سوال: ایک گاڑی ہے جس کی سیٹ کے نیچے ڈگی ہوتی ہے ،تواس ڈگی میں دینی کتاب رکھ کر اس سیٹ پر  بیٹھ کر گاڑی چلا سکتے ہیں ؟

جواب: وہ ڈگی جو سیٹ کے نیچے ہو اس میں دینیکتابیں رکھنے کی شرعا اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے