بعض لوگ کہتے ہیں کہ ننگے سر وضو کرنے سےوضو نہیں ہوتا ،تو صحیح مسئلہ کیا ہے؟

سوال: بعض  لوگ کہتے ہیں کہ ننگے سر وضو کرنے سےوضو نہیں ہوتا ،تو صحیح مسئلہ کیا ہے؟

جواب:وضو کے لئے سر کاڈھانپنا ضروری نہیں ،ننگے سر وضو کرنے سے بھی وضو ہو جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *