بیڑی سگریٹ کو مسجد میں لے جانا کیسا ہے؟

سوال: بیڑی سگریٹ کو مسجد میں لے جانا کیسا ہے؟

جلانا منع ہوگا نہ کہ فقط لے جانا  ہر بیڑی یا سگریٹ جلائے بغیر بھی بدبو والی ہو یہ ضروری نہیں

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *