تمباکو،گٹکا وغیرہ میں منہ میں ہو تو اس دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: تمباکو،گٹکا وغیرہ میں منہ میں  ہو تو اس  دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: تمباکو ،گٹکا عموماً بدبودار ہو تے ہیں  اور درودپاک  پڑھنے کے آداب میں  سے یہ بھی ہے کہ منہ میں بدبو نہ ہو،لہذا تمباکو،گٹکا وغیرہ کے منہ ہوتے ہوئے درودپاک نہ پڑھا جائے کہ یہ ادب کے خلاف ہےاور جب بھی درود پاک پڑھنا ہو  پہلے منہ سے تمباکو ،گٹکا نکال کر اچھی طرح کلیاں کر یں یہاں تک کہ منہ کی بد بو زائل ہو جائے،اس کے بعد درود پاک پڑھیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *