تہجد کی نماز پڑھ رہے تھے فجر کا وقت شروع ہو گیا تو کیا کریں ؟

سوال: تہجد کی نماز پڑھ رہے تھے فجر کا وقت شروع ہو گیا تو کیا کریں ؟

جواب:تہجد کی نماز پڑھتے ہوئے اگر فجر کا وقت شروع ہو جائے تو جو پڑھ رہا ہے اسے پورا کر لے ،اگر تو دو کی نیت تھی اور ابھی ایک رکعت پڑھی تھی کہ فجرکا وقت شروع ہو گیا  تو یہ دو نفل سنت فجر کے قائمقام نہیں ہوں گے ،اگر چار کی نیت کی تھی تو آخری دو رکعتیں فجر کی سنتیں کہلائے  گی۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے