مدینہ میں کچھ ایسے بروسٹ ہیں کہ جن میں تازہ حلال گوشت ہوتا ہے کیا وہ کھا سکتے ہیں ؟

سوال: مدینہ میں کچھ ایسے بروسٹ ہیں کہ جن میں تازہ حلال گوشت ہوتا ہے کیا وہ کھا سکتے ہیں 

جواب: مشینی ذبیحہ کا گوشت اگرچہ تازہ ہو اس کا کھانا شرعاً جائز نہیں ،البتہ ہاتھ کا ذبیحہ ہے اور کسی غیر مسلم ملک سے امپورٹڈ نہیں ہے بلکہ اسی جگہ مسلمان کے ہاتھ کاذبیحہ تو کھاسکتے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *