جو آج کل فارمی چکن آرہا ہے ،کیا وہ کھانا حلال ہے یا حرام ہے ،کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حرام غذا کھلائی جاتی ہے؟

سوال: جو آج کل فارمی چکن آرہا ہے ،کیا وہ کھانا حلال ہے یا حرام ہے ،کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حرام  غذا کھلائی جاتی ہے؟

جواب:فارمی مرغی کا کھانا جائز ہے اگرچہ اس کی خوراک حرام وناپاک چیزوں پر مشتمل ہو،کیونکہ فارمی مرغیوں میں اس نجس وناپاک خوراک کی وجہ سے بدبو پیدا نہیں ہوتی ۔

البتہ اگر کسی جانور میں نجس غذا کی وجہ سے  بدبو پیدا ہوجائے تو اسکے لئے یہ حکم ہوتا ہے کہ اس کو کچھ دن بند رکھ کر پاک غذا کھلائیں جب بدبو ختم ہوجائے تو اسے ذبح کرکے کھالیں جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے