جو کوئی چالیس دن گوشت نہ کھائے تو کیا اس کے اخلاق بگڑ جاتے ہیں ؟

سوال: جو کوئی چالیس دن گوشت نہ کھائے تو کیا اس کے اخلاق بگڑ جاتے ہیں ؟

جواب: جی ہاں اس بارےمیں امام غزالی نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ  عنہ کا قول نقل کیا ہے کہ :جس نے چالیس دن گوشت نہ کھایا اس کے اخلاق خراب  ہوجائینگے۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *