حضرت خضر علیہ الصلوۃ و السلام نبی ہیں یا ولی؟

سوال: حضرت خضر علیہ الصلوۃ و السلام نبی ہیں یا ولی؟

جواب:   حضرت خضر علیہ الصلوۃ و السلام نبی ہیں یا ولی، اس میں علمائے کرام کے مختلف اقوال ہیں، لیکن راجح قول کے مطابق حضرت خضر علیہ الصلوۃ و السلام نبی ہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *