حنبلی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: حنبلی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:حنفی کوحنبلی امام کے پیچھے نماز  پڑھنا جائز ہے جبکہ طہارت و بقیہ نماز کے مسائل میں  حنبلی امام ،نمازپڑھاتے ہوئے فقہ حنفی  کی رعایت بھی رکھتاہوں۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *