میراپچھلے 4رمضان سے اقامہ ختم ہوا ہے میں جدہ میں رہ رہا ہوں، میں کیا یہاں مسافر کی نماز پڑھوں گایامقیم کی نماز؟جبکہ میں نے اقامہ ختم ہونے کے بعد عمرہ بھی کیا ہے ۔

سوال: میراپچھلے 4رمضان سے اقامہ ختم ہوا ہے میں جدہ میں رہ رہا ہوں، میں کیا یہاں مسافر کی نماز پڑھوں گایامقیم کی نماز؟جبکہ میں نے اقامہ ختم ہونے کے بعد عمرہ بھی کیا ہے ۔

جواب:صورت مسئولہ میں جب آپ بغیر امام کے نماز پڑھیں گےتو قصر نماز پڑحیں گے۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *