دعائے قنوت نہ آتی ہو وترمیں تو اس حوالے سے کیا

سوال: امجھے دعائے قنوت نہیں آتی ،وتر کے حوالے سے کیا کرے؟

جواب: دعائے قنوت اگریادنہیں یاد کرناچاہئے کہ خاص اس کا پڑھناسنت ہے البتہ اگر کوئی اور دعا پڑھ لی جب بھی واجب ادا ہو جائے گا لہٰذاجب تک مروی دعائے قنوت یاد نہ ہو تو یہ دعا اللھم ربنا اٰتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الاٰخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار پڑھ لیاکریں، یہ بھی یادنہ ہو تو اللھم اغفرلی تین بار کہہ لیاکریں، یہ بھی نہ آتا ہو توصرف یارب تین بارکہہ لےتو بھی  قنوت کا واجب اداہوجائے گا۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے