کیا شوہر بیوی کو مہر معاف کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے ؟

سوال:کیا شوہر بیوی کو مہر معاف کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے ؟

جواب: اگر ذلت و شرمندگی کی صورت نہ ہو توشوہر بیوی کو مہر معاف کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے ،البتہ شوہر کا مہر معاف کرنے کے لئے دباؤ ڈالنا ،زدوکوب کرنا ،الغر ض اس وجہ سے کسی بھی طرح کی  ذہنی یاجسمانی  اذیت پہنچانا  شرعاً جائز نہیں  ۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *