رمضان کے قضا روزے اورشوال کے چھ روزے اکٹھے رکھ سکتے ہیں کہ روزوں کی قضابھی ہوجائے اور نفل بھی جائے،یا الگ سے نفل روزے رکھنے ہوں گے؟

سوال:رمضان کے قضا روزے اورشوال کے چھ روزے اکٹھے رکھ سکتے ہیں کہ روزوں کی قضابھی ہوجائے اور نفل بھی جائے،یا الگ سے نفل روزے رکھنے ہوں گے؟

جواب:رمضان کے قضا روزوں میں کسی نفلی روزے کی نیت نہیں کی جاسکتی،نفلی روزے علیحدہ سے رکھے جائیں گے۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *