روزہ رکھ کر آنکھ میں دوائی ڈالنا کیسا

سوال:اگرکسی کو علم نہ ہواور پورا رمضان روزہ رکھ کر آنکھ میں دوائی ڈالتا رہے ،اب پتہ چلے تو ان روزوں کی قضاء و کفارے کا کیا حکم ہے؟

جواب:آنکھ میں دوا ڈالنے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اس سے صرف قضا لازم ہے کفارہ نہیں ،لہذا جتنے دن روزے کی حالت میں ڈراپ ڈالے اتنے دنوں کی قضا کرنا ہوگی۔

روزے کی حالت میں آنکھ میں کاجل لگانے سے روززہ ٹوٹ جاتا ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے