وضو کرتے وقت اگر ستر کھلا ہو تو کیا اس سے وضو ہو جائے گا؟

سوال: وضو کرتے وقت اگر ستر کھلا ہو تو کیا اس سے وضو ہو جائے گا؟

جواب:وضو کرتے وقت ستر کھلا ہو تو بھی وضو ہوجائےگا کہ وضو درست ہونے کے لئے ستر کا ڈھانپے ہوئے ہونا شرط نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Content Operator

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *