سوال: زید کے پاس سرکاری بجلی کا اینگل تھا اس نے بیچ دیا کیا اسی طرح کا اینگل بازار سے خرید کررکھ دے توکیا زید بری الذمہ ہوجائے گا؟
جواب:زید کا سرکاری، بجلی کا اینگل بیچ دینا سخت ناجائز و حرام تھا جس کی وجہ سے زید پر توبہ کرنا لازم ہے، اب اگراسی کوالٹی کااینگل اس جگہ رکھ دیا ،توزید بری الذمہ ہوجائے گا۔