سر کا مسح کرنے کےبعد لگے کہ ہاتھ مستعمل تھے بعد میں ہاتھ گیلے کر کے دوبارہ مسح کر لیا جائے تو اس میں حرج تو نہیں ؟

سوال: سر کا مسح کرنے  کےبعد لگے کہ  ہاتھ مستعمل تھے بعد میں ہاتھ گیلے کر کے دوبارہ مسح کر لیا جائے تو اس میں حرج تو نہیں ؟

جواب:اگر یہ وہم کبھی کبھار ہوتا ہے تو دوبارہ ہاتھ گیلے کر کے مسح کر لیں اور اگر اکثر ایسا وہم ہوتا ہے تو اس وہم  کی طرف توجہ نہ کریں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *