سوال: شرٹ کا کالر عموما ً فولڈ ہی ہوتا ہے،تو کیا ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہوگا؟
جواب: ایسی شرٹ جس کی بناوٹ کالر فولڈ ہونے کی صورت میں ہوتی ہے اسے پہن کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ۔

Tags تو کیا ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہوگا؟ شرٹ کا کالر عموما ً فولڈ ہی ہوتا ہے