سوال: شلوارمیں میانی نہ لگی ہوتو کیا نماز ہوجائے گی؟
جواب:میانی دونوں پائنچوں کے بیچ کے کپڑے کوکہتے ہیں اوریہ شلوارمیں ہوتی ہے،ہاں اگریہ یہ ٹکڑانہ ہولیکن شلوارسلی ہوئی ہے تونمازاس میں بھی پڑھناجائزہے شرعاً کوئی حرج نہیں کہ اس کے ہونے ،نہ ہونے سے نمازمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔