صدقہ نافلہ میں سے مدرس کو تنخواہ دے سکتے ہیں ؟

سوال: صدقہ نافلہ میں سے مدرس کو تنخواہ  دے سکتے ہیں ؟

جواب:صدقہ نافلہ  جو اسلامی مدرسہ کے اخراجات پورے کرنے  کے لئے دیا جاتا ہے اس میں سے مدرسہ کے مدرسین کو تنخواہ دینے میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے