سوال: عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟
جواب:عشاء کی نمازکواس کے وقت میں ہی پڑھنا ضروری ہے،اگرکسی نے عشاء کاوقت شروع ہونے سے پہلے عشا ءکی نماز پڑھی، تواس کی نمازنہیں ہوگی،عشاء کےوقت میں دوبارہ پڑھنی لازم ہوگی۔

Tags darulfikar darulfikar.com عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟ کیا وقت شروع ہونے سے پہلے نماز پڑھنا درست ہے نماز کو کیا وقت میں ہی ادا کرن اضروری ہے وقت سے پہلے نماز پڑھناکیسا