عقیقہ کا جانور کو مغرب کے بعد ذبح کر سکتے ہیں ؟

سوال: عقیقہ کا جانور کو مغرب کے بعد ذبح کر سکتے ہیں ؟

جواب:عقیقہ کا جانور مغرب کے بعد ذبح  کرنے میں حرج  نہیں جبکہ روشنی کا ایسا انتظام ہو کہ ذبح کرنے میں غلطی کا احتما ل نہ رہے،البتہ اگر  ایسا اندھیرا ہو کہ اس میں غلطی کا احتمال ہو تو اس وقت میں ذبح کرنا مکروہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *