عورت کے لیے آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: عورت کے لیے آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: عورت کے لیے  آرٹیفیشل جیولری کا استعمال جائز ہے۔ کیونکہ ہمارے دور کے جید مفتیان کرام نے عموم بلوی اور حرج کی وجہ سے اس کے جواز کا فتوی دیا ہے، اور جب یہ جائز ہے تو اسے پہن کر نماز پڑھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی).

صاحب ترتیب نے قضا نماز سے پہلے بھولے سے وقتی نماز پڑھ لی تو؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے