غیرمسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا پینا اوران کے استعمال شدہ برتن استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال: غیرمسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا پینا اوران کے استعمال شدہ برتن استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب:مسلمان کوکسی غیرمسلم عیسائی، یہودی  وغیرہ کے ساتھ  برضا ورغبت کھاناپینا شرعاًممنوع ہے کہ ان کے ساتھ اٹھنابیٹھنا،کھانا پینا،دوستی اور محبت ومؤدت کاذریعہ ہے اور اللہ تبارک تعالیٰ نے کفار سے دوستی اور محبت مؤدت رکھنے سے منع فرما یا ہے۔

(دعوت اسلامی)

عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *