فیانسی (منگیتر)سے تعلق قائم کرنا ناجائز و گناہ ہے،تو کیا اس سے میسج پر بھی بات نہیں کر سکتے؟

سوال: فیانسی (منگیتر)سے تعلق قائم کرنا ناجائز و گناہ ہے،تو کیا اس سے میسج پر بھی بات نہیں کر سکتے؟

جواب:منگنی نکاح کاوعدہ ہے ،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم مرد و عورت کا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ بے تکلفانہ گفتگو کرنا، اگرچہ smsکے ذریعے ہو ناجائز وگناہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *