ماماسسر محرم ہے یاغیر محرم؟

سوال: ماماسسر محرم ہے یاغیر محرم؟

جواب:شوہرکے ماموں کااگرعورت کے ساتھ اس کے علاوہ کوئی اورمحرم کارشتہ نہ ہوتوماموں سسراس کے لیے محرم نہیں ہوتا۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *