مجوسی سے جزیہ لیاجایئگا یانہیں ؟

سوال: مجوسی سے جزیہ لیاجایئگا یانہیں ؟

جواب: سلطنت اسلامیہ کی جانب سے ذمی کفارپر جو مقرر کیا جاتا ہے اسے جزیہ کہتے ہیں اور یہ جزیہ مجوسی ذمی سے بھی لیاجائے گا۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *