مذی جوبغیر کسی خیال کے نکل جائے تو جس کپڑے پر لگے تو کیا وہ کپڑا خشک ہونے پر پاک ہو جائے گا؟

سوال: مذی جوبغیر کسی خیال کے نکل جائے تو جس کپڑے پر لگے تو کیا وہ کپڑا خشک ہونے پر پاک ہو جائے گا؟

جواب:مذی ناپاک ہے یہ خیال کی وجہ سے نکلے یا بغیر کسی خیال کے،اگر کپڑے کو لگ جائے گی ،تو کپڑا خشک ہونے سے پاک نہیں ہوگا،اسے شرعی طریقے سے دھو کر ہی پاک  کرنا ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے