مری ہوئی مرغی کافر کو بیچنا کیسا ہے؟

سوال: مری ہوئی مرغی کافر کو بیچنا کیسا ہے؟

جواب:فی زمانہ چونکہ تمام کفار حربی ہیں  اور حربی کو بغیر دھوکہ دئے مرداد جانور دیکر اسکے عوض اسکا مال مباح غیر معصوم حاصل کرنا جائز ہے۔البتہ مردار کی تجارت اختیار کرنا اسکی مسلمان کو اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *